سانحہ ماڈل ٹائون ، عدالت نے بہت بڑی گرفتاری کا حکم دے ڈالا

لاہور (آئی این پی) سانحہ ماڈل ٹاو ¿ن کیس میں عدالت نے سابق ڈی آئی جی رانا عبدالجبار اور ڈی جی فوڈ کیپٹن (ر) محمد عثمان کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے کہا دونوں ملزموں کو متعدد ..مزید پڑھیں

” سوئی گیس کی قیمتوں میں اس قدر اضافہ ؟ تبدیلی نہیں یہ تو تباہی ہے ” مسلم لیگ (ن) کھل کر میدان میں آگئی حکومت کو کھری کھری سنا ڈالیں

لاہور ( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے ترجمان مریم اورنگزیب نے ملک میں گیس قیمتوں میں اضافے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام دشمن حکومت کا ایک اور عوام دشمن اقدام ہے ،عوام دشمن حکومت ..مزید پڑھیں

پاکستان کے ایک اور سیاسی رہنما کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا

فیصل آباد(آئی این پی) فیصل آباد میں سیاسی رہنما کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں تھانہ ستیانہ کے علاقے میں مخالفین نے پرانی دشمنی پر فائرنگ کرکے سیاسی جماعت کے رہنمارانا عادل ..مزید پڑھیں

صبح صبح شاندار خبر : تبدیلی والے واقعی تبدیلی لے آئے ، تنخواہوں میں کتنے فیصد اضافے کا اعلان کر دیا ؟ جانیے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ کردیا، فیصلے کا اطلاق نجی شعبے سے مینجمنٹ پے سکیل میں رکھے جانے والے ماہرین کیلئے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے سرکاری ..مزید پڑھیں

پاکستان کے مستقبل پر منڈلاتا خطرہ کیا ہے؟ چیف جسٹس نے سب بتا دیا

اسلام آباد(این این آئی) چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثارنے کہاہے کہ اس خدشہ کا اظہار کیا ہے کہ مستقبل میں پاکستان آبی قلت کا شکار ہوسکتا ہے ٗآبی ذخائر میں اضافے کیلئے عدلیہ بھی اپنا کردار ادا کر ..مزید پڑھیں

میں جانے سے پہلے اس سکینڈل کا کچھ کرکے جائوں گا چیف جسٹس کا ایسا بیان جاری کہ بڑے بڑوں کے پسینے چھوٹ گئے

اسلام آباد (آئی این پی) چیف جسٹس ثاقب نثار نے میمو گیٹ اسکینڈل کیس میں ریمارکس دیئے کہ میں جانے سے پہلے اس کام کو نمٹا کر جانا چاہتا ہوں‘ سپریم کورٹ نے کیس کی سماعت غیر معینہ مدت تک ..مزید پڑھیں

تحریک انصاف حکومت چھو ڑ کر بھاگنے والی ہے سابق وزیر نے ایسا بیان جاری کر دیا گیا کہ ہرکوئی حیران رہ گیا

فیصل آباد (آئی این پی)سا بق وزیر مملکت بجلی و پا نی عا بد شیر علی نے کہا ہے کہ 100دن بعد حکو مت کو ٹف ٹا یم دیں گے د نیا کی تاریخ میں پی ٹی آئی حکومت حکو ..مزید پڑھیں

آسٹریلیا کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز ، آل رائونڈڑ کی ٹیم میں واپسی دو تیز رفتار فاسٹ بائولرز کی چھٹی ہو گئی، نئے نئے نام شامل

لاہور(آئی این پی) پاکستان کر کٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے آسٹریلیا کے خلاف 3ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کے لیے 15رکنی قومی سکواڈ کا اعلان کردیا ۔آئوٹ آف فارم محمد عامر اور وہاب ریاض کو ڈراپ کر دیا گیا ..مزید پڑھیں

شہباز شریف اور حمزہ شہبار کا ایک اور اسکینڈل سامنے آگیا

لاہور(نیوز ڈٖسک) : معروف اینکر پرسن ڈاکٹر شاہد مسعود، شہباز شریف اور حمزہ شہباز شریف کا ایک ہزار ارب روپے کا اسکینڈل منظر عام پر لے آئے۔شاہد مسعود کے دعوے کے مطابق گزشتہ دس سالوں میں کوئٹہ کے ظہیر بلڈرز کو پنجاب میں ایک ہزار ارب روپے کے ٹھیکے دئیے گئے۔تفصیلات کے ..مزید پڑھیں