بریکنگ نیوز!وزیراعظم عمران خان کی نا اہلی کیلئے جے آئی ٹی کا قیام ،خطرے کی گھنٹی بجا دی گئی




لاہور (نیوزڈیسک)بریکنگ نیوز!وزیراعظم عمران خان کی نا اہلی کیلئے جے آئی ٹی کا قیام ،خطرے کی گھنٹی بجا دی گئی … لاہور ہائیکورٹ نے وزیر اعظم عمران خان پر ٹرائین نامی لڑکی کا باپ ہونے کے الزام کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی کے قیام کیلئے درخواست کے قابل سماعت ہونے کے بارے میں معاونت مانگ لی ہے ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عابد عزیز

شیخ نے مقامی سید اظہر عباس نے درخواست کی درخواست پر سماعت کی جس میں دعوی کیا گیا کہ مطابق سیتا وائٹ سے پیدا ہونے والی بچی ٹیرائن عمران خان کی بیٹی ہے اور عمران خان ٹرائن کی گارڈین شپ لے چکے ہیں۔درخواست گزار نے نشاندہی کی کہ عالمی میڈیا بھی کئی بار عمران خان کو ٹیرائن کا باپ قرار دے چکا ہے۔اس کے علاوہ پاکستان میں بھی اس بارے میں عمران خان پر الزامات لگ چکے ہیں۔ درخواست گزار نے استدعا کی کہ ٹیرائن کے معاملے پر سچائی جاننے کیلئے ضروری ہے کہ جے آئی ٹی تشکیل دی جائے اور عمران خان کیخلاف الزام سچ ہونے پر انہیں صادق اور امین نہ ہونے پر نااہل قرار دیا جائے۔ جسٹس عابد عزیز شیخ نے استفسار کیا کہ ہائیکورٹ کے الیکشن ٹربیونلز نے کام شروع کر دیا اور ٹربیونل سے رجوع نہیں کرنا چاہیی۔ لاہور ہائیکورٹ نے درخواست گزار سے آئندہ سماعت پر عمران خان کی اہلیت کے بارے میں سپریم کورٹ کے فیصلے کی نقول بھی مانگ لیں۔لاہور ہائیکورٹ نے وزیر اعظم عمران خان پر ٹرائین نامی لڑکی کا باپ ہونے کے الزام کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی کے قیام کیلئے درخواست کے قابل سماعت ہونے کے بارے میں معاونت مانگ لی ہے ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیخ نے مقامی سید اظہر عباس نے درخواست کی درخواست پر سماعت کی جس میں دعوی کیا گیا کہ مطابق سیتا وائٹ سے پیدا ہونے والی بچی ٹیرائن عمران خان کی بیٹی ہے اور عمران خان ٹرائن کی گارڈین شپ لے چکے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں