تحریک انصاف حکومت چھو ڑ کر بھاگنے والی ہے سابق وزیر نے ایسا بیان جاری کر دیا گیا کہ ہرکوئی حیران رہ گیا




فیصل آباد (آئی این پی)سا بق وزیر مملکت بجلی و پا نی عا بد شیر علی نے کہا ہے کہ 100دن بعد حکو مت کو ٹف ٹا یم دیں گے د نیا کی تاریخ میں پی ٹی آئی حکومت حکو مت چھوڑ کر بھاگ جا ئے گی یہ دنیا کی تا ریخ میں کسی حکو مت کی خود کشی ہو گی نیب حکو مت کے دبا ئو پر لیگی رہنما ئوں کو وعدہ معاف گواہ بننے پر مجبور کر رہی ہے تحریک انصاف
اور نیب کا یہ مکروہ اتحاد کسی صورت کا میاب نہیں ہو گا حکو مت اور نیب کو شرمندگی ہو گی وہ گز شتہ میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی اور نیب کا مشترکہ اتحاد لیگی رہنما ئوں کو ایک دوسرے کے خلاف وعدہ معاف گواہ بننے کے لیے مجبور کر رہا ہے مسلم لیگ نون کے رہنماء کسی صورت میں اس نا پاک اتحاد کو کا میاب نہیں ہو نے دیں انہوں نے کہا کہ دوہری شہریت مین نون لیگ کے 2سینیٹرز کو نا اہل کر نا بھی اسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے جبکہ سینٹ اور قومی اسمبلی میں متعدد ارکان دوہری شہریت رکھتے ہیں صرف لیگی ارکا ن اسمبلی اور سینیٹرز کے خلاف انتقا می کا روا ئی کی جا رہی ہے جو نا قا بل بردا شت ہے الیکشن کمیش یک طرفہ کا روا ئی کر نے سے باز رہے انہوں نے کہا کہ اپوزیشن نے عمران خان کو 100دن کا وقت اس لیے دیا ہے کہ وہ چند دن کی حکو مت کر کے اپنا نشہ پورا کر لے عنقریب پی ٹی آئی کی حکو مت اجتما عی خودکشی کرئے گی جو دنیا کی تاریخ کا ایک انو کھا واقعہ ہو گا انہوں نے کہا پاکستان ایشیاء کا ٹا ئیگر بننے جا رہا تھا مگر ناکام حکو مت نے ایک مرتبہ پھر پا کستان کو 50 سال پیچھے دھکیل دیا

اپنا تبصرہ بھیجیں