بریکنگ نیوز: جعلی بینک اکاؤنٹس کیس: عدالت نے ملکی تاریخ کے میگا کرپشن کا فیصلہ سنا دیا




اسلام آباد (ویب ڈیسک ) عدالت نےبینک اکاؤنٹس بحالی سےمتعلق اومنی گروپ کی درخواست پرفیصلہ سنادیا کراچی ہائیکورٹ نے بینک اکاؤنٹس بحالی کی درخواست کی سماعت سے متعلق سپریم کورٹ سےرائےمانگ لی ہے عدالت کا کہنا تھا کہ اومنی گروپ کےبینک اکاؤنٹس بحالی پردرخواست سے متعلق سپریم کورٹ کوآگاہ کرنے کافیصلہ کیا گیا ہے ، اپنےآفس کواکاؤنٹس بحالی کی درخواست پرسپریم کورٹ کواطلاعی رپورٹ بھیجی جا رہی ہے ، کراچی ہائیکورٹ نے فیصلہ میں کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے فیصلہ کرنےسےقبل عدالت کوآگاہ کرنےکاحکم دےرکھاہےاس لیے سپریم کورٹ کے اگلے حکم تک درخواست نہیں سنی جا ئے گی

اپنا تبصرہ بھیجیں