سرکاری ملازمین کیلئے سب سے بڑی خوشخبری آگئی ، حکومت کا شاندار اعلان




پنجاب حکومت نے 1 اکتوبر سے پہلے ہی سرکاری ملازمین کو تنخواہیں جاری کرنے کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کو شاندار خوشخبری سناتے ہوئے بڑا اعلان کردیا ہے۔پنجاب حکومت نے عدالتی احکامات پر 30 ستمبر تک تمام سرکاری ملازمین کو تنخواہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔اس حوالے سے

محکمہ خزانہ نے تمام اداروں کو ہدایات جاری کر دیں ہیں۔اس حوالے سے کہا جارہا ہے کہ حکومت نے یہ احکامات عدالتی حکم جاری کےہونے کے بعد دی ہیں۔یاد رہے کہ عموما تمام سرکاری ملازمین کو ہر ماہ کی پہلی تاریخ ہی کو تنخواہ کی ادائیگی کی جاتی ہے تاہم خاص موقعوں پر عید سے پہلے بھی تنخواہیں جاری کر دی جاتی ہیں بالخصوص عیدین کے موقع پر ۔تاہم اس مرتبہ حکومت نے عدالتی حکم کے پیش نظر یہ فیصلہ کیا ہے کہ تمام سرکاری ملازمین کو 30 ستمبر تک تنخواہیں ادا کر دی جائیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں