نوازشریف ، مریم نواز اور کیپٹن (ر)صفدر کی ضمانت ختم نیب نے شریف خاندان پر بجلیاں گرادیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نیب نے سپریم کورٹ آف پاکستان میںسابق وزیراعظم میاں نوازشریف ، مریم نواز اور کیپٹن (ر)صفدر کی ضمانت کے فیصلے کو معطل کیے جانے کی اپیل دائر کر دی ہے۔ نجی ٹی وی چینل 92نیوز کی ..مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب کے ساتھ تعاون نہ کرنے پر علیم خان کیخلاف ایکشن وزیر اعظم عمران خان نے فوراََ کیا حکم دے دیا ؟ جانئے

لاہور (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے علیم خان کو سی ایم کیمپ آفس خالی کرنے کا حکم دے دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پنجاب کے سینئیر وزیر علیم خان کو حکم دیا ہے کہ فوری طور ..مزید پڑھیں

حکومت نے گھٹنے ٹیک دیے قانون تبدیل ہو گیا ، نیب کا کردار ختم ، چونکادینے والی خبر

اسلام آباد(آئی این پی)ای سی ایل میں نام ڈالنے کے طریقہ کار میں تبدیلی کا فیصلہ کیا گیا، نام ڈالنے کیلئے نیب کا کردار ختم کردیا گیا، وزارت داخلہ نے سفارشات تیار کرلیں ، قائمہ کمیٹی (آج ) پیر کو ..مزید پڑھیں

اپنے آپ کو خداکہنے والے نے ثابت کرنے کے لیے خود کو زندہ قبر میں دفنا دیا

جات (مکتی) حاصل کرنے اور خدا کے طور پر دوبارہ زندہ ہونے کے لیے ایک گڑھے میں زندہ دفن ہونے والے بھارتی شخص کو زندہ بچا لیا گیا ہے۔ اس شخص کو 8 گھنٹے بعد گڑھے سےنکالا گیا۔ تانترک (تانتر شاسترکا جاننے ..مزید پڑھیں

موٹر سائیکل سواروں کے لیے سختی بڑھانے کا فیصلہ

لاہور ( نیوز ڈسک) : ٹریفک کی روانی کو بہتر بنانے اورٹریفک حادثات میں نمایاں کمی لانے کے لیے سٹی ٹریفک پولیس نے کئی اقدامات کا اعلان کیا جن میں سے ایک موٹرسائیکل سواروں کے لیے ہیلمٹ لازمی قرار دینا تھا۔ گذشتہ ہفتے موٹرسائیکل پر ..مزید پڑھیں

اگر آپ کے بینک اکاؤنٹ میں اتنی رقم ہے تو فورا” یہ کام کریں۔ سٹیٹ بینک کا آرڈر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسٹیٹ بینک نے تمام اکانٹس ہولڈرز کو بائیو میٹرک کرانے کا حکم دیا ہے، جس میں لسٹڈ، پبلک لمیٹڈ، ذاتی اکانٹ رکھنے والے شامل ہیں، حکم نامے میں ایک ہزار ملین سے زائد اثاثے رکھنے والے ..مزید پڑھیں

سانحہ ماڈل ٹائون ، عدالت نے بہت بڑی گرفتاری کا حکم دے ڈالا

لاہور (آئی این پی) سانحہ ماڈل ٹاو ¿ن کیس میں عدالت نے سابق ڈی آئی جی رانا عبدالجبار اور ڈی جی فوڈ کیپٹن (ر) محمد عثمان کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے کہا دونوں ملزموں کو متعدد ..مزید پڑھیں

” سوئی گیس کی قیمتوں میں اس قدر اضافہ ؟ تبدیلی نہیں یہ تو تباہی ہے ” مسلم لیگ (ن) کھل کر میدان میں آگئی حکومت کو کھری کھری سنا ڈالیں

لاہور ( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے ترجمان مریم اورنگزیب نے ملک میں گیس قیمتوں میں اضافے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام دشمن حکومت کا ایک اور عوام دشمن اقدام ہے ،عوام دشمن حکومت ..مزید پڑھیں

پاکستان کے ایک اور سیاسی رہنما کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا

فیصل آباد(آئی این پی) فیصل آباد میں سیاسی رہنما کو گولی مار کر قتل کر دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں تھانہ ستیانہ کے علاقے میں مخالفین نے پرانی دشمنی پر فائرنگ کرکے سیاسی جماعت کے رہنمارانا عادل ..مزید پڑھیں

صبح صبح شاندار خبر : تبدیلی والے واقعی تبدیلی لے آئے ، تنخواہوں میں کتنے فیصد اضافے کا اعلان کر دیا ؟ جانیے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ کردیا، فیصلے کا اطلاق نجی شعبے سے مینجمنٹ پے سکیل میں رکھے جانے والے ماہرین کیلئے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے سرکاری ..مزید پڑھیں